حفظان صحت کے منافی ماحول پر میڈیکل سٹورسیل کرنے کا حکم

حفظان صحت کے منافی ماحول پر  میڈیکل سٹورسیل کرنے کا حکم

سی ای او ہیلتھ اتھارٹی نے میڈیکل سٹوروں پر حفظان صحت کے منافی ماحول کا سخت نوٹس لیتے ہوئے

سرگودھا(نامہ نگار )ڈرگ انسپکٹروں او رمحکمہ صحت کو ایسے میڈیکل سٹوروں کو سیل کرنے ،مقدمات قائم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں