محکمہ لیبر کی مبینہ ملی بھگت ، کم پیمائش کے ساتھ پٹرول کی فروخت
شہر سمیت ضلع بھر میں محکمہ لیبر کی مبینہ ملی بھگت سے اکثر پٹرول پمپس پر کم پیمائش کے ساتھ پٹرول کی فروخت کی جا رہی ہے
سرگودھا(نامہ نگار )جس پر کامرس اینڈ انڈسٹریز ڈیپارٹمنٹ کی ہدایت پر قبل ازیں چند ایک کو جرمانے کئے تو پٹرول پمپ مالکان ایسوسی ایشن کے عہدیداران کی مداخلت پر کارروائی عارضی طور پر روک دی گئی ۔