سرگودہا کے پراپرٹی ڈیلرزکا اجلا س، عہدیدار منتخب

سرگودہا کے پراپرٹی ڈیلرزکا اجلا س، عہدیدار منتخب

سرپرست اعلیٰ میاں اطہر چیئرمین راشدپرویزسینئر وائس چیئرمین جوادخرم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سرگودہاسٹی اور کینٹ ایریا کے پراپرٹی ڈیلرزکا اہم اجلاس الحمداسٹیٹ ڈیل پر ملک شبیراعوان کی میزبانی میں منعقد ہو اجس میں سٹی اور کینٹ کے پراپرٹی ڈیلرزنے بھرپورطریقہ سے شرکت کی اجلاس میں پراپرٹی ڈیلرزکے مسائل پرغوراوران کے حقوق کیلئے حکمت عملی پرشرکا ء سے مشاورت کی گئی اجلاس میں سٹی اورکینٹ کے ڈیلرزکی مشاورت کے ساتھ کینٹ اورسٹی باڈی کومتحدکرکے پراپرٹی ڈیلرزایسوسی ایشن سرگودہا کے نام سے تنظیم کااعلان کیاگیاجس کے عہدیدارا ن درج ذیل ہیں سرپرست اعلی میاں اطہرگل چیئرمین حاجی راشدپرویزسینئر وائس چیئرمین جوادخرم وڑائچ وائس چیئرمین ضیاء الرحمن ڈوگرصدرملک شبیراحمداعوان سینئر ائب صدرملک صداقت علی اعوان جنرل سیکرٹری شیخ عارف ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ندیم قریشی انفارمیشن سیکرٹری سیف الرحمن ڈوگرفنانس سیکرٹری راناضیا ء الرحمن جوائنٹ سیکرٹری فرما الٰہی لیگل ایڈوائیزرمجتبی نصیرقریشی نائب صدورراشدبٹ بیاض علی کا شان اشرف ملک مبارزاعوا ن نامزدعہدیداروں نے کہا کہ ہماری تنظیم میں سٹی اورکینٹ ایریا کی بھرپورنمائندگی ہوئی ہے ہم نے مشاورت سے عہدیداران کااعلان کیاہے کیونکہ پراپرٹی ڈیلرزکے بڑھتے ہو ئے مسائل کے پیش نظر ایک متحداور متحرک تنظیم کی ضرورت ناگزیرتھی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں