نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- گیس کی قلت کےباعث لوگ ناشتہ نہیں بناسکتے،بچےاسکول جانےسےقاصرہیں،سعیدغنی
  • بریکنگ :- کراچی:گیس کی قلت پرایم کیوایم کی آوازنہیں نکلتی،سعیدغنی
  • بریکنگ :- ایم کیوایم کراچی اورحیدرآبادکی ٹھیکیداربنی ہوئی ہے،سعیدغنی
  • بریکنگ :- کراچی کےلوگوں کیلئےبجلی مہنگی کردی گئی،سعیدغنی
  • بریکنگ :- کراچی:سندھ کےلوگوں کےساتھ زیادتی ہورہی ہے،سعیدغنی
  • بریکنگ :- مہنگائی آسمان کوچھورہی ہے،وزیراطلاعات سندھ سعیدغنی
  • بریکنگ :- مہنگائی کےبجائےبلدیاتی آرڈیننس بل کیخلاف احتجاج ہورہاہے،سعیدغنی
  • بریکنگ :- سندھ پاکستان میں سب سےزیادہ گیس پیداکررہاہے،سعیدغنی
  • بریکنگ :- یہی صورتحال رہی توپتھروں اورلکڑیوں کازمانہ آجائےگا،سعیدغنی
  • بریکنگ :- عوامی مسائل پرایم کیوایم کےمنہ سےایک لفظ نہیں نکلتا، سعیدغنی
  • بریکنگ :- بجلی مہنگی ہونےسےکراچی والوں پرسوا 7ارب کابوجھ پڑےگا،سعیدغنی
  • بریکنگ :- کراچی:لوگوں کودھوکادینےکی سیاست ختم ہونی چاہیئے،سعیدغنی
  • بریکنگ :- ایم کیوایم ڈرامےبازی کیلئےبیان دیتی ہےکہ وزارت چھوڑدیں گے،سعیدغنی
Coronavirus Updates

میانوالی: آپس میں اتفاق نہ ہونے پر ن لیگ کی ریلی تقسیم

میانوالی: آپس میں اتفاق نہ ہونے پر ن لیگ کی ریلی تقسیم

دنیا اخبار

شرکا کی طر ف سے حکومتی پالیسیوں کیخلاف شدید نعرہ بازی کی گئی

میانوالی ( نامہ نگار )مسلم لیگ ن کی طرف سے مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں مسلم لیگ ن کی طرف سے احتجاجی ریلی آپس میں اتفاق نہ ہونے کی وجہ دو گروپس میں تقسیم ریلی کی ایک گروپ کی قیادت مسلم لیگ کے ضلعی صدر فیروز جوئیہ اورامانت اﷲ خان شادی خیل کر رہے ہیں دوسرے گروپ کی ریلی کی قیادت ڈویژنل نائب صدر حمیرحیات خان روکھڑی اور ضلعی جنرل سیکرٹری حکیم محمد ایوب قریشی کر رہے ہیں ایک گروپ کی ریلی وتہ خیل،گلبرگ چوک، ریلوے سٹیشن سے ہوتی ہو ئی کمیٹی چوک پہنچ کر اختتام پذیر ہو گئی دونوں ریلیاں کمیٹی چوک پر اختتام پزیر ہو گئی احتجاجی ریلی میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی بڑی تعداد میں شرکت احتجاجی ریلی میں شرکا کی حکومتی پالیسیوں کیخلاف شدید نعرہ بازی، حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہوچکی ہے اب گھرچلی جائے مقررین کا خطاب حکومت کی ناقص پالیسیوں سے غریب فاقوں پر مجبور ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں