پی ڈی ایم کی جمہوریت دشمن سرگرمیاں ملک کے مفاد میں نہیں،مہرمنصورحیات

 پی ڈی ایم کی جمہوریت دشمن سرگرمیاں  ملک کے مفاد میں نہیں،مہرمنصورحیات

ممبرسینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی پی ٹی آئی مہرمنصورحیات لک نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جیسے فطری اتحاد کی جمہوریت دشمن سرگرمیاں کسی صورت بھی ملک وقوم کے مفادمیں نہیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) وزیراعظم عمران خا ن نے کرپشن کے بادشاہوں کے خلا ف جہادکے ذریعے پاکستان کے مستقبل کوتابناک بنانے کی عملی کو شیش شروع کی ہیں ا س جہادمیں پوری قو م ان کے ساتھ ہے ۔ ماضی میں دست گریبان اپوزیشن محض اپنی کرپشن کے تحفظ کیلئے اکھٹے ہو نا قومی المیہ ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں