حکومت کو عا م آدمی کے مسائل کاکوئی ادراک نہیں ،محمداسلم کچھیلا

حکومت کو عا م آدمی کے مسائل  کاکوئی ادراک نہیں ،محمداسلم کچھیلا

ڈویژنل سینئر نائب صدرمسلم لیگ ن حاجی محمداسلم کچھیلا نے کہا ہے کہ دھاندلی کی پیداوارموجودہ حکومت کو عا م آدمی کے مسائل کاکوئی ادراک نہیں عوا م موجودہ حکمرانوں کی غریب مکاؤمہم سے تنگ آچکے ہیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اسوقت پی ٹی آئی حکومت آئی ایم ایف کے مفادات کے تحفظ کیلئے تمام حدیں پارکرچکی ہے جس کاخمیازہ عام آدمی ہوش روبامہنگائی کی صورت میں بر دا شت کررہا ہے پوری قو م ا سو قت میاں بر ادران اور مسلم لیگ ن کی طرف دیکھ ر ہی ہے کیونکہ و ہ ہی وطن عزیزکو مسائل اورمشکلا ت نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں