ڈیڑھ سال میں جاں بحق 10ڈاکٹروں کی یاد میں تعزیتی ریفرنس 31اکتوبر کو ہوگا

ڈیڑھ سال میں جاں بحق  10ڈاکٹروں کی یاد میں تعزیتی  ریفرنس 31اکتوبر کو ہوگا

پی ایم اے سرگودھا اور پرائیویٹ ہسپتال ایسوسی ایشن سرگودھا کی مشترکہ ایگزیکٹو باڈی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) گزشتہ ڈیڑھ سال میں سرگودھا میں جاں بحق 10 ڈاکٹرز کی یاد میں تعزیتی ریفرنس 31 اکتوبر بروز اتوار شام 7 بجے مقامی ہوٹل میں ہو گا، اکثریت کی وفات کورونا سے ہوئی ہے ۔ ان ڈاکٹرز میں ڈاکٹر تنویر اکرم بھٹی’ ڈاکٹر خالد حسین بلوچ’ ڈاکٹر پروفیسر محمد صدیق’ ڈاکٹر وجاہت بدر’ ڈاکٹر محمد امین’ ڈاکٹر منور حسین’ ڈاکٹر مسرت حسین مجوکہ’ ڈاکٹر محبوب احمد گوندل اور ڈاکٹر عتیق الرحمن شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں