حکومت پیداوار ی اورترسیلی لاگت میں کمی کرے ، مرزافضل ا لر حمن

 حکومت پیداوار ی اورترسیلی لاگت  میں کمی کرے ، مرزافضل ا لر حمن

سابق صدرسرگودہا چمبر آف کا مر س اینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہاہے کہ بڑھتی ہوئی پیداوار ی اور ترسیلی لاگت میں اضافہ برآمدات میں رکاوٹ کا باعث ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) حکومت پیداوار ی اورترسیلی لاگت میں کمی کیلئے ترجیحی بنیادوں پراقدا ما ت کر یں ٹیکس اور ڈیوٹی سے چھوٹ کو بھی یقینی بنا یا جا ئے ۔ بجلی گیس اورپٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافہ پیداوار ی لاگت بڑھانے کا باعث ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں