مسافر گاڑیوں میں ایس او پیز پر عمل اور ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ چیک کئے گئے

مسافر گاڑیوں میں ایس او پیز پر عمل اور  ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ چیک کئے گئے

سیکرٹری ریجنل ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ اتھارٹی فاروق حیدر عزیز نے مختلف شاہرات پر مسافر گاڑیوں کی چیکنگ کی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) انہوں نے مسافر گاڑیوں میں کرونا ایس او پیز کاجائزہ لیا اور ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ چیک کئے ، سیکرٹری آر ٹی اے نے ٹرانسپورٹرز پرواضح کیا کہ کورونا ایس او پیز اور سرکاری کرایہ ناموں پر سختی سے عملدرآمد کروایاجائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں