موٹر بائیک ایمبولینس سروس ،50سیٹوں پر بھرتی ہوگی

 موٹر بائیک ایمبولینس سروس ،50سیٹوں پر بھرتی ہوگی

30سال تک کے نرسنگ یا پیرا میڈیکل ڈپلومہ ہولڈر درخواست دے سکتے

میانوالی (ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نامہ نگار )حکومت پنجاب کی طرف سے میانوالی میں حالیہ شروع ہونیوالی موٹر بائیک ایمبولینس سروس میں ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن کی 50سیٹوں پر نرسنگ یا پیرا میڈیکل ڈپلومہ ہولڈر جن کی عمر 20سے 30سال کے درمیان ہو بھرتی کیلئے درخواست دے سکتے ہیں،ایڈ پر مینشن طریقہ کار کے مطابق درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 05نومبر2021ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں