اے ڈی سی ہیڈکوارٹرسرگودھا کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال ڈی پی ایس کی عمارت کا معائنہ

اے ڈی سی ہیڈکوارٹرسرگودھا کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال ڈی پی ایس کی عمارت کا معائنہ

اے ڈی سی ہیڈکوارٹرسرگودہا محمد ارشد وٹو نے شاہ پور میں ڈی پی ایس کی نوتعمیر شدہ عمارت کا معائنہ کیا اور کہا کہ مخیر شخصیات کی جانب سے عوام کی فلاح و بہبود کے اقدامات کرنا خوش آئند ہے

شاہ پور صدر(نمائندہ دنیا ) میاں عثمان پراچہ نے تحصیل شاہ پور میں تعلیم اور صحت کے حوالے سے نمایاں کام کئے ہیں جن کا فائدہ شاہ پور کی عوام کو ہمیشہ پہنچتا رہے گا ۔ بعدازاں محمد ارشد وٹو نے تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال کا معائنہ کیا انہوں نے ہسپتال کے مختلف وارڈوں کا معائنہ کیا اور ہسپتال میں داخل مریضوں میں ڈینگی سے بچاو کیلئے مچھردانیاں فراہم کیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں