علماء اہل سنت اور زعماء بھیرہ کے وفد کی اسسٹنٹ کمشنر سے ملاقات

 علماء اہل سنت اور زعماء بھیرہ کے  وفد کی اسسٹنٹ کمشنر سے ملاقات

علماء اہل سنت اور زعماء بھیرہ کے ایک وفد نے اسسٹنٹ کمشنر محمد مرتضی سے ملاقات کی اور شہر میں قادیانیوں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر اظہار تشویش کیا

بھیرہ(نامہ نگار ) امیر شہر صاحبزادہ ابرار احمد بگوی امامیہ الائنس پنجاب کے نائب صدر سید غلام رضا شاہ بخاری انصاف لائرز فورم تحصیل بھیرہ کے صدر محمد شاہد القمر بھٹی ایڈووکیٹ سابق رکن ضلع کونسل راجہ مجاہد علی خان بکھر و دیگر نے مطالبہ کیا کہ آئین پاکستان کے مطابق مسجد کے مماثل قادیانیوں کی عبادت گاہ کے مینار اور محراب گرائے جائیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں