ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ نہ ہونے پر 14گاڑیوں کے چالان

ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ نہ ہونے  پر 14گاڑیوں کے چالان

سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی فاروق حیدر عزیز نے سرگودہا لاہور ر وڈ پر مسافر گاڑیوں کی انسپکشن کی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) انہوں نے انسداد کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے او رمسافروں کے پاس کرونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ نہ ہونے پر 14گاڑیوں کے چالان کئے جبکہ5گاڑیوں کو تھانے میں بند کروادیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں