تیز رفتاری اورغفلت پر ڈمپر ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج

تیز رفتاری اورغفلت پر ڈمپر  ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج

تیز رفتاری اورغفلت پر ڈمپر ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج

قائدآباد (نمائندہ دنیا ) تفصیلات کے مطابق ڈرائیور لعل خان ابیٹ آباد سے میانوالی کی طرف سے آرہاتھا کہ بندیال کے قریب پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ بندیال کے عملہ نے تیز رفتاری اور غغلت کے باعث روک لیا، پولیس تھانہ قائدآباد نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں