نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- وزیراعظم کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر اجلاس
  • بریکنگ :- سیالکوٹ واقعہ نےہمارا سر شرم سے جھکا دیا، وزیراعظم
  • بریکنگ :- ملزمان کو قرار واقعی سزا یقینی بنائی جائے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- اجلاس میں سیالکوٹ واقعہ سے متعلق رپورٹ پیش
Coronavirus Updates

جھاوریاں سے ساہیوال سڑک کیلئے 1ارب،25کروڑ منظور

جھاوریاں سے ساہیوال سڑک کیلئے 1ارب،25کروڑ منظور

دنیا اخبار

افتخارحسین گوندل کی کوششیں کامیاب،جلدہی سڑک پر کام کا افتتاح ہوگا

شاہ پور صدر (نمائندہ دنیا )پارلیمانی سیکرٹری چو دھری افتخارحسین گوندل کے مطالبہ پر جھاوریاں سے ساہیوال تک سڑک کی تعمیر کیلئے ایک ارب پچیس کروڑ روپے کی منظوری دے دی گئی ہے جلد ہی اس سڑک کی تعمیر کا افتتاح کیا جائے گا ، یہ بات کوارڈی نیٹر حلقہ پی پی 81چوہدری ضیاء الرحمٰن گوندل نے رہنماؤں سے بات چیت میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ ہم وڈیرہ ازم کے خلاف ہیں عوام کی سہولت کیلئے براہ راست عوامی رابطہ مہم پر یقین رکھتے ہیں بلاتفریق ہر گاوں و قصبہ میں ترقیاتی منصوبے شروع کر رکھے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں