مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف سرگودھا یونیورسٹی میں یوم سیاہ منایا گیا

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف  سرگودھا یونیورسٹی میں یوم سیاہ منایا گیا

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی فوج کے جبری قبضہ اور مظالم کے خلاف سرگودھا یو نیورسٹی میں یومِ سیاہ منایا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )اس سلسلہ میں ریاض شاد ہم نصابی فورم کے زیر اہتمام واک،فن پاروں کی نمائش اور تقریری مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ۔ واک کی قیادت ڈائریکٹر سٹوڈنٹ افیئرزڈاکٹر محمود الحسن اور ڈائریکٹر ریاض شاد ہم نصابی فورم ڈاکٹر محمد منیر نے کی جبکہ واک میں طلبا و طالبات اور فیکلٹی ممبران نے بھرپور شرکت کی اور کشمیریوں سے یکجہتی کا بھرپور اظہار کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں