اسسٹنٹ کمشنر خرم مختار کے ہیلتھ افسر کے ہمراہ مراکز صحت کا دورے

اسسٹنٹ کمشنر خرم مختار کے ہیلتھ  افسر کے ہمراہ مراکز صحت کا دورے

اسسٹنٹ کمشنر خرم مختار نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عدنان اصغر کے ہمراہ جلال پورجدید ، جہان آباد ، ممتاز کوٹ میں بنیادی ہیلتھ مراکز کا معائنہ کیا

شاہ پور صدر (نمائندہ دنیا )جہاں انہوں نے کورونا وائرس کے سلسلہ میں فکس ٹیموں کی کارکردگی کا معائنہ کیا ،انہوں نے ہدایت کی کہ ان مراکز پر زیادہ سے زیادہ لوگوں کو سہولیات مہیا کی جائیں فکس ٹیمیں مرکز پر آنے والوں کو بروقت ویکسین لگائیں اور ان کی مناسب رہنمائی کریں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں