نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- پیپلزپارٹی کراچی کےساتھ دشمنی کررہی ہے،وسیم اختر
  • بریکنگ :- پیپلزپارٹی پاکستان کودولخت کرنیوالی جماعت ہے،وسیم اختر
  • بریکنگ :- کرپٹ اورنااہل حکومت سندھ کوتباہ کررہی ہے،وسیم اختر
  • بریکنگ :- کراچی:ہم پاکستان بچانے نکلےہیں،ایم کیوایم رہنماوسیم اختر
  • بریکنگ :- کراچی کےعوام اپنےحق کیلئےقربانیاں دینےکوتیارہیں،وسیم اختر
Coronavirus Updates

آزادی کشمیر کا سورج بہت جلد طلوع ہوگا،خرم شہزاد

 آزادی کشمیر کا سورج بہت جلد طلوع ہوگا،خرم شہزاد

دنیا اخبار

کشمیر ی لوگوں کو جدوجہد کا ثمر ملے گا بھارت کو کشمیر سے نکلنا ہوگا

میانوالی ( نامہ نگار ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر رائے سمیع اﷲ گٹ نے ضلع میانوالی میں کشمیری عوام سے یکجہتی کیلئے ریلی کا اہتمام کیا، ڈپٹی کمشنر میانوالی خرم شہزاد کی زیر قیادت ایک ریلی سے خطاب کیا۔ ڈپٹی کمشنر میانوالی خرم شہزاد نے خطاب میں کہا کہ وہ دن دور نہیں جب کشمیر میں آزادی کا سورج طلوع ہوگا۔کشمیر کے لوگوں کو اپنی جدوجہد کا ثمر ملے گا اور انڈیا کو ایک نہ ایک دن ضرور کشمیر سے نکلنا ہوگا۔ریلی سے پاکستان تحریک انصاف میانوالی کے جنرل سیکٹری محمد اسحاق خان کا مری اور عمارہ نیازی نے بھی خطاب کیا۔ریلی جی پی او چوک سے شروع ہو کر جہاز چوک پر اختتام پذیر ہوئی ریلی میں ضلع میانوالی کے تمام مکتبہ ہائے فکر، طلبہ تنظیمیں تاجر تنظیمیں اور سول سوسائٹی کے لوگوں نے کافی تعداد میں شرکت کی۔لوگوں کا جوش و خروش اور جذبہ قابل دید تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں