قحبہ خانہ پر چھاپہ ،ایک مرد ، 2 عورتیں گرفتار،3افراد سے چرس برآمد

قحبہ خانہ پر چھاپہ ،ایک مرد ، 2 عورتیں  گرفتار،3افراد سے چرس برآمد

بھکر پولیس نے غیراخلاقی جرائم میں ملوث افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائو ن شروع کر دیا

دُلے والا (نما ئندہ دنیا )تھانہ سٹی بھکر نے قحبہ خانہ پر چھاپہ مارا ایک مرد اور 2عورتوں کو گرفتار کرلیا ،ایک اور کاروائی میں فضل عباس کے قبضہ سے 200 گرام چرس برآمد کرلی ، تھانہ کلورکوٹ نے ملزم فاروق سے 315 گرام چرس برآمد کرلی ، تھانہ جنڈانوالہ نے محمد اکرم سے 1050گرام چرس برآمد کرلی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں