ڈکیتی کے مقدمہ میں گرفتار ملزم سے اسلحہ برآمد

ڈکیتی کے مقدمہ میں  گرفتار ملزم سے اسلحہ برآمد

ڈکیتی کے مقدمہ میں گرفتار ملزم سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ نشاط آباد پولیس کی جانب سے ڈکیتی کے مقدمے میں گرفتار ملزم عامر سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس چک نمبر6 ج ب کے قریب کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں