شادی شدہ خاتون اغوا

شادی شدہ خاتون اغوا

نواحی علاقے جھاوریاں سے شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا گیا

سرگودھا(نامہ نگار ) محنت کش گھرانے کی (ش) کی شادی کچھ عرصہ قبل محمد صفدر سے ہوئی تھی جو گزشتہ روز اچانک غاب ہو گئی، مقدمہ درج کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں