ٹائروں میں ڈینگی،دکانیں سیل
ڈینگی لاروا کی نشاندہی پر مزید دو دکانوں کے مالکان کیخلاف مقدمات کے استغاثہ جات ارسال کر دیئے گئے
سرگودھا(نامہ نگار )کباڑی بازار میں ٹائروں میں موجود پانی میں لاروا پایا گیا ، سپرے کر کے د کانیں سیل کر دی گئیں۔