کاروباری پارٹنر کا 35لاکھ کا فراڈ
55شمالی کے سانول سے کاروباری پارٹنر غلام عباس نے جعلسازی کے ذریعے 35 لاکھ روپے ہتھیا لئے
سرگودھا(نامہ نگار)بلاک 32کے محمد ذیشان سے فرخ نے بجری وغیرہ خرید کر دو لاکھ روپے کا جعلی چیک دیا اور رفو چکر ہو گیا ۔