4ملزم گرفتار،کلاشنکوف دیگر اسلحہ برآمد
اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث چارملزمان گرفتار
سرگودھا(نامہ نگار )کلاشنکوف سمیت جدید اسلحہ برآمد کر لیا گیا، زبیر سے کلاشنکوف، زکریا سے کلاشنکوف، نادر خان سے رائفل 444بور اور بابر شہزاد سے پستول برآمد کیا گیا۔ ، وقوعہ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کرکے انکے خلاف ناجائزاسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے ۔