سرگودھا یونیورسٹی میں 17 فیکلٹی ممبران کی مستقل تعیناتی

سرگودھا یونیورسٹی میں 17 فیکلٹی  ممبران کی مستقل تعیناتی

سرگودھا یونیورسٹی میں 17 فیکلٹی ممبران کی مستقل تعیناتی عمل میں لا ئی گئی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تفصیلات کے مطابق مستقل فیکلٹی کی ضرورت کو پورا کرنے کیلئے سلیکشن بورڈ کی تجویز ، سنڈیکیٹ کی منظوری کے بعدسرگودھا یونیورسٹی نے مختلف شعبہ جات کیلئے 14اسسٹنٹ پروفیسر ز اور 3ایسوسی ایٹ پروفیسرزکی تعیناتی عمل میں لا دی۔ قبل ازیں فیکلٹی ممبران کی اسامی کیلئے دو سلیکشن بورڈ منعقد ہوئے جبکہ26اگست2021کو منعقدہ سنڈیکیٹ اجلاس میں سلیکشن بورڈ ممبران کے تجویز کردہ امیدواران تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں