شاہ پور اور گردونواح میں چوری کی وارداتیں

 شاہ پور اور گردونواح  میں چوری کی وارداتیں

شاہ پور اور گردونواح میں چوری کی بڑھتی ہوئی

شاہ پور صدر(نامہ نگار )وارداتیں ایک لمحہ فکریہ بن گئیں ۔ اکیڈمی سے نامعلوم چور گذشتہ شب ٹیوب ویل کی دو موٹریں اتار کر لے گئے ، کئی علاقوں سے نامعلوم چور گھروں میں گھس کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرچکے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں