لاہورہائی کورٹ :19دکانیں ڈی سیل کرنے کا حکم

لاہورہائی کورٹ :19دکانیں  ڈی سیل کرنے کا حکم

لاہورہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس شاہد وحید نے جوہرآباد میں محکمہ ہائوسنگ کی جانب سے سیل کی جانے والی19 دکانوں کو فوری طور پر ڈی سیل کرنے کا حکم دیا

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )فاضل عدالت نے قرار دیا کہ محکمہ ہاوسنگ کو بغیر نوٹس شاپس سیل کرنے کا اختیار نہیں ہے ، لہٰذانوٹس دیئے بغیر کی جانیوالی دکانات کو فی الفور ڈی سیل کیا جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں