نیو شاہین کرکٹ کلب سلانوالی کی ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچ میں فتح

 نیو شاہین کرکٹ کلب سلانوالی کی  ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچ میں فتح

ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیو شاہین کرکٹ کلب سلانوالی نے ینگ سٹار کرکٹ کلب ساہیوال کو 4وکٹوں سے شکست دیدی

سلانوالی (نمائندہ دنیا )ساہیوال سرگودھا سپورٹس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ینگ سٹار کرکٹ کلب ساہیوال نے پہلے کھیلتے ہوئے 30 اوورز میں 113رنز بناکر آؤٹ ہوگی ، نیو شاہین کلب رجسٹرڈ سلانوالی نے مطلوبہ سکور 30اورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں