سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کے دورے ،اشیا کی قیمتیں چیک کیں

سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کے  دورے ،اشیا کی قیمتیں چیک کیں

سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ محمدجاوید چو ھری نے شہر کے مختلف علاقوں میں ریٹ لسٹیں چیک کیں،گراں فروشی سے بازرہنے کی دکانداروں کو وارننگ دی

بھلوال(نمائندہ دنیا )مختلف کالونیوں اورچوراہوں پر موجود پھلوں،سبزیوں اور کریانہ کی دکانوں کر چیکنگ کرتے ہوئے ریٹ لسٹیں اور اشیا کی کوالٹی چیک کی اس موقع پر انہوں نے دکانداروں کو وارننگ دی کہ وہ مہنگائی کے خاتمہ کیلئے حکومت کے ساتھ تعان کریں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں