نسیم کالونی میں درخت سے گرکر ایک شخص زخمی

نسیم کالونی میں درخت  سے گرکر ایک شخص زخمی

نسیم کالونی میں محمد رزاق ولد محمد حیات درخت سے گر کر شدید زخمی ہو گیا

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )اسے فوری طور پر ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہر آباد داخل کرا دیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے ، معلوم ہوا ہے کہ وہ درخت پر چڑھ کر لکڑیاں کاٹ رہا تھا کہ چکر آنے کے باعث نیچے گر کر زخمی ہوا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں