جامع مسجدمدنی میں سالانہ سیرت النبی ؐکانفرنس و جلسہ تقسیم اسناد کل ہوگا

جامع مسجدمدنی میں سالانہ سیرت  النبی ؐکانفرنس و جلسہ تقسیم اسناد کل ہوگا

پروفیسرمولانا ثنائاللہ کی زیرصدارت جامع مسجدمدنی میں سالانہ سیرت النبی ؐکانفرنس و جلسہ تقسیم اسناد ہفتہ کو بعد نماز ظہر جامع مدنی مسجد شاہ پورصدر میں منعقد کیا جائے گا

شاہ پور صدر(نامہ نگار )جس میں معروف عالم دین مفتی سعید الرشید الحسینی ، مولانا احسان اللہ صدیقی ملتان شرکت کریں گے ،مولانا عبدالواحد قریشی خصوصی خطاب فرمائیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں