سلانوالی میں ڈمپنگ پوائنٹ مکینوں کیلئے وبال جان بن گئے

سلانوالی میں ڈمپنگ پوائنٹ مکینوں  کیلئے وبال جان بن گئے

شہر کے وسط میں بہنے والے سیم نالہ کے قرب جوا ر میں بنائے گئے

سلانوالی (نمائندہ دنیا )ڈمپنگ پوائنٹ مکینوں کیلئے وبال جان بن گئے ،ہر طرف غلاظت گندگی کچرے کے ڈھیر لگ جانے سے بدبو تعفن نے لوگوں کا جینا دھوبھر کردیا ،ڈمپنگ پوائنٹ کی وجہ سے کارپٹ روڈ پر گندگی پھیل جانے سے ٹریفک کی روانی اور لوگوں کوآمدورفت میں مشکلات کا سا منا ہے ،شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر سرگودھا اور ایم سی حکام ڈمپنگ پوائنٹس شہر سے باہر منتقل کرنے کیلئے اقدامات کریں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں