ن لیگ نے مصنوعی طریقہ سے معاشی استحکا م ظا ہر کیا ، طارق ارائیں

ن لیگ نے مصنوعی طریقہ سے  معاشی استحکا م ظا ہر کیا ، طارق ارائیں

رہنما پی ٹی آئی چو ہد ری طارق ارائیں نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن ماضی میں طویل عرصہ تک اقتدار میں رہنے کے با و جو د عوام کو نہ توکسی قسم کاکوئی ریلیف دے سکی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )اورنہ ہی عوامی مسائل حل کیے ۔ن لیگ نے اپنے سابقہ دوراقتدارمیں منی لانڈرنگ کرپشن اور اقربا پرور ی کے ریکارڈقائم کیے ۔ ن لیگ کا سابقہ دوراقتدار کرپشن سے بھرپور تھا ا س کا خمیا ز ہ آ ج قوم بدترین مہنگائی غربت اور بے روز گا ر ی کی شکل میں بھگت رہی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں