مگر مچھوں کو احتساب کے شکنجے میں قو م کیلئے اطمینان کا با عث ،مہر منصو ر حیات لک

 مگر مچھوں کو احتساب کے شکنجے میں قو م کیلئے  اطمینان کا با عث ،مہر منصو ر حیات لک

ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی پی ٹی آئی مہر منصو ر حیات لک نے کہا کہ اپوزیشن قائدین کے کرپشن زدہ چہرے بے نقا ب کرنے کا کریڈٹ وزیراعظم عمران خا ن کا جا تا ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )پاکستا ن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بڑے بڑے مگر مچھوں کو احتساب کے شکنجے میں جکڑناپور ی قو م کیلئے اطمینان کا با عث ہے ۔ن لیگ اور پیپلزپارٹی سیاسی جماعتیں نہیں بلکہ سیاسی مافیاہیں ۔بلاو ل اور مریم کی بڑھکیں قو م کے سامنے ا ب کوئی اہمیت نہیں رکھتی کیونکہ کرپشن کے بڑے بڑے کیسزسامنے آنے کے بعدقو م ا ن لوگوں سے بے زارہوچکی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں