تین نامعلوم افراد نے اسلحہ کے زور کارسوار کو اغوا کر لیا

تین نامعلوم افراد نے اسلحہ  کے زور کارسوار کو اغوا کر لیا

تین نامعلوم افراد نے اسلحہ کے زور پر ایک شخص کو کار سمیت اغواء کر لیا

سرگودھا(نامہ نگار ) بتایا جاتا ہے کہ 4 جنوبی کا رہائشی محمد افضل بھلوال سے واپس آتے ہوئے جوں ہی گاؤں کی حدود میں داخل ہوا تو تین نامعلوم افراد نے اسے روک لیا اور کار سمیت اغواء کر کے لے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں