اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینا تاریخی کارنامہ : آمنہ ملک
پاکستان تحریک انصاف ضلع خوشاب شعبہ خواتین کی صدر آمنہ ملک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کی انتہائی اہمیت کے پیش نظر انہیں ووٹ کا حق دے
خوشاب (ڈسٹرکٹ رپورٹر)کر وعدوں کی پاسداری کے ساتھ ساتھ تاریخی کارنامہ بھی انجام دیا ہے ۔ وہ جوہرآباد میں خواتین عہدیداروں سے ملاقات کے دوران بات چیت کر رہیں تھیں۔