میونسپل کارپوریشن سرگودھا کا اہم اجلاس بدھ کو طلب

میونسپل کارپوریشن سرگودھا  کا اہم اجلاس بدھ کو طلب

میونسپل کارپوریشن سرگودھا کا اہم اجلاس بدھ کو دن دو بجے دفتر میں ڈپٹی مئیر محمد بلال خان کی صدارت میں ہو گا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) جس میں ممبران کی ترقیاتی کاموں کی منظوری دی جائے گی ممبران کو ترقیاتی کاموں کے لئے پچیس پچیس لاکھ کے فنڈ دئیے گئے ہیں منظوری ملتے ہی شعبہ انجینئرنگ کام شروع کر دے گا تمام حلقوں میں بلاامتیاز کام کرائے جارہے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں