واجبات وصولی کیلئے تمام وسائل یقینی استعمال کرنے کی ہدایت

واجبات وصولی کیلئے تمام وسائل  یقینی استعمال کرنے کی ہدایت

ممبر ٹیکسز بورڈ آف ریونیوپنجاب نے ضلع بھر کے اسسٹنٹ کمشنروں اور ریونیو افسران کو سرکاری واجبات کی سو فیصد وصولی کو یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل کو استعمال میں لانے کی ہدایت کی اور 31 دسمبر تک ضلع میں ریونیو کی وصولی کے اہداف کو ہر صورت حاصل کرنے کا ٹاسک دیتے ہوئے ناقص کارکردگی دکھانے والوں کے خلاف محکمانہ کاروائی کا عندیہ بھی دیا گیا ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ممبر ٹیکسز بورڈ آف ریونیوپنجاب نے ضلع بھر کے اسسٹنٹ کمشنروں اور ریونیو افسران کو سرکاری واجبات کی سو فیصد وصولی کو یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل کو استعمال میں لانے کی ہدایت کی اور 31 دسمبر تک ضلع میں ریونیو کی وصولی کے اہداف کو ہر صورت حاصل کرنے کا ٹاسک دیتے ہوئے ناقص کارکردگی دکھانے والوں کے خلاف محکمانہ کاروائی کا عندیہ بھی دیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں