’’دی رئیل ہیروز‘‘ ڈاکٹروں نرسوں کو تعریفی اسناد دی گئیں

’’دی رئیل ہیروز‘‘ ڈاکٹروں  نرسوں کو تعریفی اسناد دی گئیں

پی ایم اے اور پی ایچ اے کے زیر اہتمام ‘‘دی رئیل ہیروز’’ کو تعریفی اسناد ڈاکٹر غلام فاطمہ اور ڈاکٹر گل زرینہ خالق نے ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال کی نرسز کو پیش کیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) جنہوں نے کرونا وارڈ میں دن رات اپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈیوٹیاں سر انجام دیں۔اس موقع پر پی ایم اے سرگودھا کے صدر ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ’ جنرل سیکرٹری فواد حسین اور پی ایچ اے سرگودھا کے صدر ڈاکٹر غلام حسین فیضی’ جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد آصف چوہدری نے خطاب کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں