ایک اشتہاری ،3عدالتی مفرور گرفتار

ایک اشتہاری ،3عدالتی مفرور گرفتار

تھانہ کوٹ مومن پولیس نے مختلف علاقوں میں ریڈ کرکے 2018سے راہزنی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری محمد نعیم جبکہ نقب زنی اور گیس ریفنگ کے مقدمات میں مطلوب عدالتی مفروران رضوان علی، محمد نواز اور مشتاق احمد کوگرفتارکرلیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اسی طرح منشیات فروشی میں ملوث ملزمان محمد خان سے چرس395گرام، ذوالفقار سے شراب15لٹربرآمد کرکے گرفتار کر لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں