3غیرقانونی ڈیزل ایجنسیاں سیل،3کے چالان

3غیرقانونی ڈیزل ایجنسیاں  سیل،3کے چالان

سول ڈیفنس آفیسر ظفر علی بھٹی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ پل 111 پر غیر قانونی ڈیزل ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران تین ایجنسیوں کو سیل او رتین کے خلاف چالان بھجوادیا ہے

سرگودھا(نامہ نگار ) انہوں نے واضح کیا ہے ضلع میں غیر قانونی ڈیزل ایجنسیاں کسی صورت برداشت نہیں کی جائیں گی ا و ران کے خلاف مقدمات درج کرنے کے علاوہ غیر قانونی ایجنسیو ں پر موجود ڈیزل اور پٹرول بحق سرکار ضبط کر لیا جائیگا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں