زہریلا چارہ کھانے سے 10لاکھ کے 5مویشی ہلاک

زہریلا چارہ کھانے سے  10لاکھ کے 5مویشی ہلاک

زہریلا چارہ کھانے سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی ہلاک ہو گئے

سرگودھا(نامہ نگار )بتایا جاتا ہے کہ 115شمالی کے رہائشی اشفا ق کے ڈیرہ پر زہریلا چارہ کھانے سے دس لاکھ روپے سے زائد مالیت کے پانچ جانور ہلاک ہو گئے ، متاثرہ شخص نے نامعلوم افراد پر زہر دینے کا الزام عائد کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں