کیری ڈبہ موٹرسائیکل کو بچاتے الٹ گیا ،9سوار زخمی

کیری ڈبہ موٹرسائیکل کو  بچاتے الٹ گیا ،9سوار زخمی

تیز رفتار کیری ڈبہ موٹرسائیکل کو بچاتے ہوئے الٹ گیا جس میں سوار نو افراد زخمی ہو گئے

سرگودھا(نامہ نگار ) بتایا جاتا ہے کہ 104شمالی کے قریب ایک تیز رفتار کیری ڈبہ کے ڈرائیور نے عقب سے آنیوالے ایک موٹرسائیکل کو بچانے کی کوشش کی تاہم گاڑی بے قابو ہو کر الٹ گئی جس میں سوار 9افراد جن میں خواتین بھی شامل ہیں زخمی ہوگئی، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں