منشیات فروشوں وناجائزاسلحہ رکھنے پر گرفتاریاں،مقدمات درج
منشیات فروشوں ونا جائزاسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ لکسیاں پولیس نے عنصر سے چرس 290 گرام...
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) فیض سے شراب15لٹر، ریاست سے پسٹل 30 بور، قاسم سے پسٹل30بور، تھانہ سلانوالی پولیس نے یونس سے شراب40لٹر، تھانہ عطاء شہید پولیس نے محمد مرتضیٰ سے کلاشنکوف،تھانہ میلہ پولیس نے خرم سے پسٹل30بور، تھانہ صدر بھلوال پولیس نے طاہر سے پسٹل30بوراور تھانہ صدر پولیس نے شعیب سے پسٹل30بوربرآمد کرکے گرفتارملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے ہیں ۔