شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ کا عمل مزید سخت
وارداتوں کی روک تھام کے لئے ضلع سرگودھا کے تمام داخلی و خارجی راستوں کو رات کے اوقات میں چیکنگ کا عمل مزید سخت کر نے کے احکامات جاری کر دیئے گئے
سرگودھا(نامہ نگار ) خصوصی ناکہ بندیاں شام 5بجے سے طلوع آفتاب تک کی جائیں گی جن پر آنے جانے والوں کی تلاشی اور مشکوک گاڑیوں’ لوڈ گاڑیوں کی چیکنگ کی جا ئے گی’ ملازمین کی ڈیوٹیاں بھی لگا دی گئی ہیں ۔