نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- اسلام آباد:پی ٹی آئی کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کااجلاس طلب
  • بریکنگ :- وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس آج دن 3 بجےہوگا،ذرائع
  • بریکنگ :- اجلاس میں بلدیاتی انتخابات سےمتعلق امورپرغورہوگا،ذرائع
  • بریکنگ :- بڑےشہروں کےمیئرزکےناموں پرمشاورت ہوگی،ذرائع
  • بریکنگ :- وزیراعظم عمران خان پارٹی معاملات پرگائیڈلائنزدیں گے،ذرائع
Coronavirus Updates

اومیکرون کے مریضوں کا مکمل ڈیٹا رکھنے کی ہدایت جاری

اومیکرون کے مریضوں کا مکمل ڈیٹا رکھنے کی ہدایت جاری

سرکاری و نجی ہسپتالوں،ڈاکٹروں کو مریض بارے آگاہ کرنے کی ہدایت

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سیکرٹری صحت پنجاب کی جانب سے سرگودھا سمیت صوبہ بھر کی ہیلتھ اتھارٹیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سرکاری و نجی ہسپتالوں او رڈاکٹروں کو کورونا وائرس کی نئی قسم کی ممکنہ علامات کے مریضوں کا مکمل ڈیٹا رکھنے اور فوری طو رپر ہیلتھ اتھارٹی وانتظامیہ کو آگاہ کرنے کا پابند بنایاجائے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کے علم میں آیا ہے کہ زیادہ تر افراد سرکاری سنٹرو ں کی بجائے نجی ہسپتالوں کو ترجیح دے رہی ہے جس پر ہدایت کی گئی ہے کہ کسی بھی غیر ذمہ دارانہ او رلاپرواہی کی صورت میں ہسپتال اورڈاکٹروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ،تاکہ کورونا وائرس کی نئی قسم کے پھیلاؤ کا سد باب کیا جاسکے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں