3پانی چور کاشتکار پکڑے گئے

3پانی چور کاشتکار پکڑے گئے

راجباہ سے پانی چوری کرکے فصلیں سیراب کرنیوالے 3کاشتکار پکڑے گئے

سرگودھا(نامہ نگار ) ایس ڈی او کینال نے سجاد ،منظور، ارشد کو پانی چوری کرتے پکڑ کر زیر زمین پائپ قبضہ میں لئے ،مقدمات درج کروا دیئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں