9گرانفروش گرفتار،مقدمات درج

9گرانفروش گرفتار،مقدمات درج

پھل ،دالیں، سبزیاں مہنگی بیچنے ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے پر رمضان، عمر حیات

سرگودھا(نامہ نگار ) پھل ،دالیں، سبزیاں مہنگی بیچنے ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے پر رمضان، عمر حیات، مقبول، اسماعیل،نور محمد، نوید وغیرہ 9دکانداروں کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں