آتشبازی بیچنے والا دکاندار گرفتار
پولیس نے 47شمالی کی ایک دوکان میں چھاپہ مار کر آتش بازی کا سامان برآمد کرلیا
سرگودھا(نامہ نگار ) علی حسن دیگر اشیاء کی آڑ میں آتش بازی کا سامان فروخت کر رہا تھا ،ملزم کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا گیا۔