فائرنگ کے واقعات2افراد زخمی ہو گئے
بھکووال ریلوے سٹیشن کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے محمد ریاض زخمی ہو گیا
سرگودھا(نامہ نگار ) ملزم فرار ہو گئے ، 12جنوبی میں ولی محمد گھر کے باہر کھڑا تھا ،مخالف جاوید نے فائرنگ کر کے مضروب کر دیا، دونوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے ۔